ہول سیلر، سپلائر، فیکٹری، مینوفیکچرر — یہ فارم بھریں، رابطہ ٹیم پروفائل بنا کر ڈائریکٹری میں ڈال دے گی۔ خریدار آپ کو ڈھونڈیں، آپ انہیں نہیں۔
01فارم بھریں — جو پتا ہے وہ لکھیں، باقی ٹیم واٹس ایپ پر پوچھ لے گی۔
02ٹیم پروفائل بنا کر آپ کو واٹس ایپ پر دکھائے گی۔ ٹھیک لگے تو لائیو۔
03ویریفائیڈ بیج چاہیے؟ ٹیم دکان/فیکٹری کا دورہ کر کے لگا دے گی — پہلے 6 مہینے فری۔
ری سیلر پروگرام: اگر آپ چاہتے ہیں کہ دوسرے لوگ آپ کا مال اپنے نیٹ ورک میں بیچیں تو اپنی شرائط لکھ دیں — "Rs 200 / piece" یا "Rs 2,000 / order"۔ فری سیلز فورس، حساب سیدھا آپ کے ساتھ۔
لسٹنگ فری سے شروع ہوتی ہے۔ رابطہ سودے پر کمیشن نہیں لیتا۔ آپ کا نمبر صرف ڈائریکٹری پر دکھتا ہے — سپیم نہیں۔ سوال ہے؟ واٹس ایپ پر رابطہ کریں