خریدارسپلائرڈائریکٹریدرخواستیںقیمتیںلاگ اِن
Roman UrduاردوEnglish

پہلے چنیں — آپ کون ہیں؟

خریداروں کے لیے · ابھی مفت

صحیح سپلائر، ایک پیغام میں۔

کراچی کے تصدیق شدہ ہول سیلرز اور کارخانوں سے سیدھا ریٹ لیں۔ بازار گھومنے کے بجائے ضرورت لکھیں — موازنہ کریں، بہترین چنیں۔

۴ سوال · ۳۰ سیکنڈ · پھر سیدھا راستہ

ابھی مفت (لانچ آفر)صرف تصدیق شدہ سپلائر (دکان دیکھی)سیدھا سودا — ربطہ درمیان میں نہیں
سپلائرز کے لیے · لسٹنگ مفت

گاہک آپ کو ڈھونڈیں۔

دکان یا کارخانہ مفت لسٹ کریں۔ ہر روز سنجیدہ خریداروں کی درخواستیں سیدھی آپ تک — ریٹ بھیجیں، سودا کریں۔ کوئی کمیشن نہیں۔

۴ سوال · ۳۰ سیکنڈ · پھر سیدھا راستہ

۵ منٹ میں پروفائلکوئی کمیشن نہیںویریفائیڈ بیج = زیادہ آرڈر
ری سیلرز اور ساتھی کے لیے

بیچیں۔ طے شدہ روپے کمائیں۔

سپلائر کا مال اپنے کسٹمرز کو دکھائیں۔ ہر سیل پر طے شدہ روپے — کوئی فیصد نہیں، صاف حساب۔

۴ سوال · ۳۰ سیکنڈ · پھر سیدھا راستہ

کوئی اسٹاک نہیں رکھناطے شدہ روپے کمیشنسیل واٹس ایپ پر
خریدار ایسی درخواستیں بھیجتے ہیں
سپلائرز جو بیچ رہے ہیں

21 سپلائرز · 15 تصدیق شدہ (دکان دیکھی) · 8 مارکیٹس

کیا ڈھونڈنا ہے؟

ہر ٹریڈ کے لیے ایک جگہ۔

کیٹیگری چنیں — وزرڈ باقی سوال پوچھ کر صحیح راستہ دکھائے گا۔

کیسے کام کرتا ہے

چار قدم۔ بازار کا چکر ختم۔

چار قدم۔ گاہک خود آتے ہیں۔

چار قدم۔ طے شدہ، صاف حساب۔

کیا ملتا ہے

سورسنگ جو بھروسے مند ہو۔

بازار کے باہر بھی آپ کی دکان۔

بغیر اسٹاک کے اپنی دکان۔

سمارٹ ڈائریکٹری

بازار، کیٹیگری یا رومن اردو میں تلاش کریں — "attar bottle 12ml Karachi" بھی چلتا ہے۔

RFQ براڈکاسٹ

ایک درخواست، کئی تصدیق شدہ سپلائر۔ دنوں کے بجائے ۱۰ منٹ میں ریٹ۔

صرف تصدیق شدہ لوگ

بیج تبھی جب رابطہ ٹیم خود دکان دیکھ چکی ہو۔ دھوکہ اور ٹائم پاس فلٹر۔

برانڈ اسٹارٹر

تھوب، ٹوپی، عطر، کاسمیٹکس — کارخانے سے پیکنگ تک ہر قدم کی رہنمائی۔

ڈیجیٹل دکان

صاف پروفائل: پروڈکٹس، MOQ، ریٹ، اصل تصاویر اور ایک بٹن — واٹس ایپ پر بات کریں۔

سنجیدہ درخواستیں

صرف آپ کی کیٹیگری کی درخواستیں — فلٹر شدہ، ریٹ کے لیے تیار۔

ویریفائیڈ بیج

ٹیم کے دورے کے بعد ✓ — تلاش میں اوپر، زیادہ بھروسہ، زیادہ آرڈر۔

ڈیمانڈ انسائٹس

خریدار کیا اور کس ریٹ پر ڈھونڈ رہے ہیں — ہیٹ میپ اور پرائس بینچ مارک (پیڈ پلان)۔

سپلائر کیٹلاگ

ربطہ کے سپلائرز کا مال، آپ کے کسٹمرز کے لیے۔ اسٹاک رکھنے کی ضرورت نہیں۔

لنک بھیجیں، آرڈر آئے

واٹس ایپ پر پروڈکٹ لنک شیئر کریں۔ کسٹمر سیدھا سپلائر سے خریدتا ہے۔

طے شدہ روپے کمیشن

ہر آئٹم پر آپ کا حصہ طے شدہ روپوں میں لکھا ہے۔ کوئی فیصد نہیں۔

Rs 0

لانچ آفر: ابھی خریداروں کے لیے ربطہ مفت ہے — تلاش، RFQ، ریٹ، سب کچھ۔ کوئی کمیشن نہیں۔

طے شدہ روپے

ہر سیل پر آپ کا طے شدہ حصہ — صاف حساب، کوئی فیصد نہیں۔ ری سیلر بننا ابھی مفت ہے (لانچ آفر)۔

قیمتیں

شروع مفت۔ بڑھیں جب چاہیں۔

مفت لسٹنگ سے شروع کریں۔ کوئی کمیشن نہیں۔ پیڈ پلان صرف زیادہ نمایاں ہونے اور واٹس ایپ الرٹس کے لیے۔

لانچ آفرپہلا ایک مہینہ مفت، پھر ۶ مہینے تک کم قیمت: ویریفائیڈ 4,000، فیچرڈ 20,000، پریمیم 40,000 روپے ماہانہ۔

مفت

Rs 0
شروع کرنے کے لیے
  • مفت لسٹنگ + واٹس ایپ بٹن
  • فوٹو سے ~۱۰ پروڈکٹس
  • درخواستیں ایپ + فون پر
مفت لسٹ کریں
سب سے مقبول

ویریفائیڈ ✓

پہلا مہینہ مفت
Rs 4,000 /ماہانہ
Rs 5,000 · Rs 1,000 کم، ۶ مہینے تک
بھروسہ + لیڈز
  • ویریفائیڈ بیج (ٹیم وزٹ)
  • کیٹیگری کی RFQ لیڈز
  • 📲 RFQ واٹس ایپ پر (۳۰/ماہ)
  • ڈیمانڈ ریڈار
ویریفائیڈ لیں

فیچرڈ ★

پہلا مہینہ مفت
Rs 20,000 /ماہانہ
Rs 25,000 · Rs 5,000 کم، ۶ مہینے تک
سب سے آگے
  • کیٹیگری میں ٹاپ
  • RFQ سب سے پہلے — واٹس ایپ (۱۰۰/ماہ)
  • AI آسان لسٹنگ (ویڈیو، آواز)
  • ہیٹ میپ + پرائس بینچ مارک
فیچرڈ لیں

پریمیم

پہلا مہینہ مفت
Rs 40,000 /ماہانہ
Rs 50,000 · Rs 10,000 کم، ۶ مہینے تک
بڑا کاروبار
  • ۳ کیٹیگریز میں فیچرڈ
  • ہوم پر "ٹاپ سپلائرز"
  • اکاؤنٹ مینیجر
  • 📲 واٹس ایپ RFQ الرٹس ۳۰۰/ماہ
بات کریں

انٹرپرائز (ایکسپورٹ بیج، کیٹیگری اسپانسرشپ): بات کریں۔ ادائیگی جاز کیش، ایزی پیسہ یا بینک سے۔

بھروسا

صاف دل، صاف حساب۔

ربطہ کا ہر اصول اس لیے ہے کہ سودا سیدھا اور صاف رہے۔

تصدیق شدہ = دکان دیکھی گئی

بیج تب ملتا ہے جب ربطہ ٹیم نے دکان یا کارخانہ خود دیکھا ہو۔

کوئی کمیشن نہیں

خریدار کی بات سپلائر تک، سپلائر کا ریٹ خریدار تک۔ ربطہ بیچ میں نہیں۔

صرف طے شدہ روپے

ری سیلر اور ساتھی کی کمائی صرف طے شدہ روپوں میں — فیصد کہیں نہیں۔

رومن اردو میں سب کچھ

تلاش، RFQ اور ایپ رومن اردو میں چلتے ہیں — جیسے آپ بولتے ہیں۔

واٹس ایپ سے ایپ تک

بوٹ دروازہ ہے، اصل کام ایپ میں: تلاش، درخواستیں اور Rabta AI۔

ہر خبر فون پر

نئی درخواست یا quote آتے ہی نوٹیفکیشن۔ کچھ مس نہیں ہوتا۔

رابطہ ایپ

واٹس ایپ سے شروع۔ ایپ میں مکمل۔

واٹس ایپ بوٹ صرف دروازہ ہے — اصل کام رابطہ ایپ میں: جتنی چاہیں تلاش، درخواستیں، رابطہ AI اور ہر خبر فون پر۔ پلے اسٹور کی ضرورت نہیں، ڈیٹا کم، لانچ آفر میں مفت۔

تلاشجتنی چاہیں
درخواستیںتازہ RFQ بورڈ
رابطہ AIلکھیں یا بولیں
نوٹیفکیشنفون پر — مفت
ایپ کھولیںاینڈرائیڈ، آئی فون اور کمپیوٹر — سب پر
پہلے کراچی سے شروع

لوگ بازار سے سوچتے ہیں — رابطہ بھی۔

کوئی "ٹیکسٹائل کیٹیگری" نہیں کہتا، "بولٹن مارکیٹ" کہتا ہے۔ شروعات گارمنٹس، فیبرک اور پرفیوم سے — ایک بازار مکمل، پھر اگلا۔

بولٹن مارکیٹگارمنٹسجوڑیا بازارفیبرک · پرفیومطارق روڈریڈی میڈزینب مارکیٹایکسپورٹ سرپلسکوآپریٹو مارکیٹان اسٹچڈلی مارکیٹخوشبو خام مالکورنگی / سائٹکارخانےلاہور · فیصل آباد — جلد
رابطہ کے ساتھ کمائیں

بغیر سرمایہ کمائی کے راستے۔

سوال جواب

اکثر پوچھے جانے والے سوال

کیا خریداروں کو کچھ دینا پڑتا ہے؟

ابھی نہیں۔ لانچ آفر میں خریداروں کے لیے ربطہ مفت ہے — تلاش، RFQ اور ریٹ سب۔ اگر کبھی خریدار پلان آیا تو پہلے بتا کر، آپ کی مرضی سے۔

کیا رابطہ کمیشن لیتا ہے؟

نہیں۔ خریدار اور سپلائر سیدھا سودا کرتے ہیں۔ سپلائر صرف اختیاری پیڈ پلان لیتے ہیں۔

"ویریفائیڈ" کا مطلب کیا ہے؟

رابطہ ٹیم یا فیلڈ ساتھی نے خود دکان/کارخانہ دیکھا ہے — فوٹو اور لوکیشن کے ساتھ۔ پھر بھی پہلی بار چھوٹا سیمپل منگوائیں۔

کیا ایپ ڈاؤن لوڈ کرنی ہوگی؟

نہیں۔ getrabta.com/app براؤزر میں چلتی ہے؛ چاہیں تو "انسٹال" دبائیں — پلے اسٹور کی ضرورت نہیں۔

ابھی کون سے شہر؟

کراچی سے شروع (بولٹن، جوڑیا، طارق روڈ وغیرہ)۔ لاہور اور فیصل آباد جلد۔ کسی بھی شہر سے درخواست بھیج سکتے ہیں۔

ادائیگی کیسے ہوتی ہے؟

پیڈ پلان کے لیے جاز کیش، ایزی پیسہ یا بینک ٹرانسفر — پورٹل میں رسید اپ لوڈ، ٹیم تصدیق کرتی ہے۔

۳۰ سیکنڈ میں شروع کریں۔

خریدار ہوں، سیلر یا ری سیلر — وزرڈ ۴ سوال پوچھ کر اگلا قدم دکھاتا ہے۔

شروع کریں

آج کی ضرورت، آج کے ریٹ۔

آج ہی دکان لسٹ کریں۔

فارم بھریں — ٹیم رابطہ ایک کاروباری دن میں واٹس ایپ پر جواب دے گی۔ یا ابھی ایپ کھولیں۔

خریدار وزرڈ سے شروع کریں