خریدارسپلائرڈائریکٹریدرخواستیںقیمتیںلاگ اِن
Roman UrduاردوEnglish
فیلڈ ساتھی / سٹی پارٹنر

بازار میں گھومنے والے کے لیے — ہر ویریفائیڈ دکان پر کمائی۔

یہ ری سیلر/ساتھی سے بالکل الگ کام ہے۔ ری سیلر کیٹلاگ شیئر کر کے بیچتا ہے؛ فیلڈ ساتھی اپنے علاقے کے ہول سیلرز اور کارخانے رابطہ پر لاتا ہے — انہیں خریدتا یا بیچتا کوئی مال نہیں، صرف سپلائر ویریفائی کرواتا ہے۔

کمائی کیسے ہوتی ہے
300 روپے

ہر پروفائل جو رابطہ ویریفائی کر لے — اسی ہفتے Easypaisa/JazzCash۔

+ Rs 1,500

جب وہ سپلائر ویریفائیڈ پلان لے — 1,500 روپے اور آپ کے۔

+ Rs 2,500

فیچرڈ یا اوپر لے تو 2,500+ روپے اور۔ ایک لیول، کوئی ڈاؤن لائن نہیں۔

01
300 روپےپروفائل ویریفائی کرائیں
02
+Rs 1,500ویریفائیڈ پلان لے تو +1,500 روپے
03
+Rs 2,500Featured+ تو +2,500 روپے
اپنا علاقہ

ہول سیلرز اور کارخانے رابطہ پر لائیں — کوئی خرید/فروخت نہیں، صرف ویریفیکیشن

اسی ہفتے پے آؤٹ

Easypaisa/JazzCash — ہر ویریفائیڈ پروفائل پر

سٹی پارٹنر

سٹی پارٹنر — اپنے شہر کا رابطہ

ہر شہر میں صرف ایک سٹی پارٹنر: جو فیلڈ ساتھیز کی ٹیم سنبھالے، ویریفیکیشن کرے، لوکل بائرز تک مارکیٹنگ کرے — بدلے میں شہر کی ہر سبسکرپشن پر فکس 1,000 روپے۔ فیلڈ ساتھی جتنے چاہیں، کوئی لمٹ نہیں۔

آواز میں سنیں — فیلڈ ساتھی / سٹی پارٹنر گائیڈ گائیڈ (PDF) ڈاؤن لوڈ کریں